پولیس نے ون ویلر کو حوالات پہنچا دیا

پولیس نے ون ویلر  کو حوالات پہنچا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے ون ویلر کو حوالات پہنچا دیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون ویلر کو گرفتار کرلیا۔ جو مین روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کو موٹر سائیکل سمیت حراست میں لے کر واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...