منشیا ت فروشو ں کے خلا ف آپریشن ،2 گرفتار

منشیا ت فروشو ں کے خلا ف  آپریشن ،2 گرفتار

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)گوجرہ سر کل میں پو لیس کا منشیا ت فروشو ں کے خلا ف آپریشن تیز کرتے ہوئے چار مزید منشیات فروش گرفتار کرلئے اور بھاری مقدار میں منشیات برآ مد کرلی ۔

صدر پو لیس نے چھا پے مار کر منشیات فروشو ں کور نگے ہا تھو ں گرفتار کر لیا اور شہباز کے قبضہ سے 1400 گرا م چرس ، یاسر کے قبضہ سے 150 گرا م آ ئس ، محمد اکرم کے قبضہ 140 گرا م آ ئس اور جہانزیب کے قبضہ سے 50 لٹر شرا ب برآ مد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...