چودھری محمد نعیم سدھو کی اہلیہ کا انتقال

چودھری محمد نعیم سدھو کی اہلیہ کا انتقال

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )روز نامہ دنیا کے نیوز ایجنٹ حاجی محمد یاسین طاہر کی بہو اور کاروباری شخصیت چودھری محمد نعیم سدھو کی اہلیہ کا گذشتہ روز بقجائے الہٰی انتقال ہو گیا ،

انہیں مرکزی قبرستان گؤشالہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ،نماز جنازہ میں علاقہ بھر کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شر کت کی ،مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قر اان خوانی آج16جو لائی کو صبح8بجے جامع مسجد مجددیہ محلہ سرہند کا لو نی میں ہو گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...