نئے ایس ایچ او روڈالہ گلزار سپرا نے چارج سنبھال لیا

نئے ایس ایچ او روڈالہ گلزار  سپرا نے چارج سنبھال لیا

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)تھانہ روڈالہ کے نئے ایس ایچ او گلزار سپرا نے چارج سنبھالتے ہی کہا ہے ۔کہ

علاقے میں امن و امان کا قیام ان کی اولین ترجیح ہے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ جرائم پیشہ اور قانون شکن عناصر معاشرے کے امن و سکون کے لیے خطرہ ہیں اور ایسے افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...