ڈا کوؤ ں نے ایک شخص سے ہزارو ں روپے نقدی چھین لی

 ڈا کوؤ ں نے ایک شخص سے  ہزارو ں روپے نقدی چھین لی

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)دومسلح ڈا کوؤ ں نے ایک شخص سے ہزارو ں روپے نقدی اور موبا ئل چھین لیا ۔

چک نمبر 417 ج ب کا ظفر اقبال موٹر سا ئیکل پر سوار ہوکر نوا ں لا ہور سے اپنے گاؤ ں جارہا تھا کہ چک نمبر 348 ج ب مقبول پور کے قریب دو موٹر سا ئیکل سوار ڈاکوؤ ں نے گن پوا ئنٹ پر روک لیا اور اسکے قبضہ سے پچاس ہزار روپے نقدی اور موبا ئل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ڈا کوؤ ں کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...