فیسکو ٹاسک فورس نے بجلی چور کو رنگے ہاتھو ں پکڑ لیا
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)فیسکو ٹاسک فورس نے بجلی چوری کرنے شخص کو رنگے ہاتھو ں پکڑ لیا ۔
فیسکو حکا م کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 277 ج ب کا محمد حنیف اپنے میٹر سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں مصروف ہے جس پر فیسکو اہلکارو ں نے چھا پہ مار کر اسکے بجلی چوری کرتے ہو ئے رنگے ہاتھو ں پکڑ لیا اورمقا می پولیس کو تحریری طور پر آ گاہ کردیا پو لیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلا ش شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments