موٹر سائیکل کا چالان،ٹریفک اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر ٹریفک اہلکار کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ستیانہ روڈ پر پولیس نے موٹرسائیکل سوار کو روک کر اس کا چالان کیا تو موٹر سائیکل سوار کی جانب سے مبینہ طور پر ٹریفک اہلکار سے جھگڑا شروع کر دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔پولیس نے واقع ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments