خود کو پلاٹ کا مالک ظاہر کر کے شہری کیساتھ فراڈ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خود کو پلاٹ کا مالک ظاہر کر کے شہری اس کو بھاری مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں علی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر خود کو پلاٹ کا مالک ظاہر کرتے ہوئے اس سے لاکھوں روپے مالیت کی رقم ہتھیالی اور بعد ازاں اسے جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کر کے فراہم کر دیئے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments