بغیر نقشہ منظوری تعمیر پر سیل بلڈنگ کھولنے پر مقد مہ

بغیر نقشہ منظوری تعمیر پر سیل بلڈنگ کھولنے پر مقد مہ

بٹالہ کالونی کے علاقے میں نقشہ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں نے چیکنگ کی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نقشہ منظوری تعمیر کی جانے والی سیل شدہ بلڈنگ کی سیل توڑ کر دوبارہ سے تعمیرات کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں نقشہ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں کی جانب سے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا گیا۔ اس دوران شہری کو سیل شدہ بلڈنگ کی سیل توڑ کر دوبارہ سے بغیر نقشہ منظوری غیر قانونی طور پر بلڈنگ کی تعمیر کرواتے ہوئے پایا گیا۔ جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...