سابقہ رنجش ،شہری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

سابقہ رنجش ،شہری کو بدترین  تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے افضل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ کلہاڑیوں کے وار کر کے لہو لہان کر دیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاںبھی دی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...