ڈمپر کی ٹکر سے خاتون زخمی

ڈمپر کی ٹکر سے خاتون زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن بھینس کالونی میںڈمپر کی ٹکر سے خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ خاتون کی شناخت 25 سالہ سمین کے نام سے کی گئی۔حادثے کے بعد ڈرائیور ڈمپر سمیت موقع پر سے فرار ہو گیا ۔

سرجانی ٹاؤن بھینس کالونی میںڈمپر کی ٹکر سے خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ خاتون کی شناخت 25 سالہ سمین کے نام سے کی گئی۔حادثے کے بعد ڈرائیور ڈمپر سمیت موقع پر سے فرار ہو گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...