نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد زخمی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن کے علاقے گلشن نور میں دارالعلوم مدرسے کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے ۔۔۔
ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کی شناخت 40 سالہ محمد نسیم اور 45 سالہ تسلیم اختر کے ناموں سے ہوئی جو آپس میں سگے بھائی ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے تاہم پولیس واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کر رہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments