زیر تعمیر گھر کی دیوار توڑ کر پنکھے واٹر پمپ، بجلی کے تار چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زیر تعمیر گھر کی دیوار توڑ کر پنکھے ، واٹر پمپ، بجلی کی تاریں اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا گیا۔
تھانہ جو مرا میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے مہندی نامی یہ ہے شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز م اس کے زیر تعمیر مکان کی بیرونی دیوار توڑ کر گھر میں داخل ہو گئے اور گھر سے پنکھے ، واٹر پمپ، بجلی کی تاریں، موٹر سائیکل اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments