اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال کا مختلف علاقوں کا دورہ ‘ نکاسی آب کا جائزہ

اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال کا مختلف  علاقوں کا دورہ ‘ نکاسی آب کا جائزہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال عدنان بشیر وڑائچ نے۔۔۔

 حالیہ بارشوں کے پیشِ نظر میونسپل کمیٹی اور ستھرا پنجاب اتھارٹی کے افسر وں کے ہمراہ سمبڑیال شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔دورے کے دوران بارش کے پانی کی نکاسی، ڈرینیج سسٹم، میونسپل کمیٹی اور ستھرا پنجاب اتھارٹی کی جاری سرگرمیوں، عملے کی حاضری اور مشینری کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...