لیسکو ہیڈکوارٹر میں حفاظتی اقدامات بارے اجلاس
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ کی زیرِ صدارت لیسکو ہیڈکوارٹر میں فنکشنل ہیڈز کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسرنے کہا کہ لیسکو میں سیفٹی اولین ترجیح ہے اور حفاظتی اقدامات پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ کی زیرِ صدارت لیسکو ہیڈکوارٹر میں فنکشنل ہیڈز کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسرنے کہا کہ لیسکو میں سیفٹی اولین ترجیح ہے اور حفاظتی اقدامات پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments