آئی جی پنجاب سے پولیس ملازمین اور اہلخانہ کی ملاقات

آئی جی پنجاب سے پولیس  ملازمین اور اہلخانہ کی ملاقات

لاہور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور۔۔۔

 ان کے مسائل تفصیل سے سن کر فوری ریلیف کی فراہمی کے لیے متعلقہ افسران کو ضروری احکامات جاری کیے ۔ترجمان کے مطابق آئی جی پنجاب نے پانچ کانسٹیبلز کی پروموشن سے متعلق درخواست ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو زیر غور لانے کی ہدایت کی۔ کانسٹیبل ریاست علی کے اخراج مقدمہ سے متعلق درخواست پر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کو ضروری کارروائی کرنیکا حکم دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...