مسجد کے باہر سے چوری

مسجد کے باہر سے چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریلبازار کے علاقے میں رحمن نامی شہری جامعہ مسجد میں نماز پڑھنے آیا اورموٹر سائیکل کھڑی کرکے اندر داخل ہوگیا۔ اس دوران چوراسکی موٹر سائیکل لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

تھانہ ریلبازار کے علاقے میں رحمن نامی شہری جامعہ مسجد میں نماز پڑھنے آیا اورموٹر سائیکل کھڑی کرکے اندر داخل ہوگیا۔ اس دوران چوراسکی موٹر سائیکل لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...