تاش پر جوا ،12ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرکے 12 ملزموں کو گرفتار کرلیا جو تاش گیم پر جوا کھیلنے میں مصروف تھے ۔ نقدی، موبائلز، ودیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرکے 12 ملزموں کو گرفتار کرلیا جو تاش گیم پر جوا کھیلنے میں مصروف تھے ۔ نقدی، موبائلز، ودیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments