الفلاح فاؤنڈیشن نقشبندیہ اویسیہ کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

الفلاح فاؤنڈیشن نقشبندیہ اویسیہ  کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )الفلاح فاؤنڈیشن نقشبندیہ اویسیہ کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقادکیاگیا۔

رہائش گاہ ملک عبدالحفیظ سیفیہ پارک جڑانوالہ میں فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر حافظ جنید نیور و فزیشن و سرجن، الٹر ا ساؤنڈ ڈاکٹر ارشد نے 250سے زائد مریضوں کا چیک اپ کرنے کے بعد مفت ادویات دیں۔ کیمپ میں مختلف امراض کے الٹرا ساؤنڈ اورچیک اپ کے بعد ادویات کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا گیا۔ اس موقع پر الیاس شاہ، عارف ، عدنان، امیر علی بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...