پوتی نے دادا کی جانب سے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ پوتی نے مزاحمت کرتے ہوئے دادا کی جانب سے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔
تھانہ ملت ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے آمنہ بی بی نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کے ہمراہ گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملزم ارشاد انکے گھر میں داخل ہوگیا جو اس کی بیٹی کا رشتے میں دادا لگتا ہے ۔ جس نے اسکی بیٹی کو قابو کرلیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے لگا۔ مزاحمت کرنے پر ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments