کام کے سلسلے میں گھر سے جانے والا شہری مبینہ طور پر اغوا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کام کے سلسلے میں گھر سے جانے والے شہری کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں اکرم نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھائی ارشد کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکلا۔ جسے راستے سے ہی مبینہ طور پر ملزموں کی جانب سے اغوا کر لیا گیا ۔پولیس نے تلاش شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments