ائیرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار بن کر داخلے کی کوشش پردوملزم گرفتار

ائیرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار بن  کر داخلے کی کوشش پردوملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ائیرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار بن کر داخل ہونے کی کوشش کرنے پردو افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے فیصل آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر حنظلہ بن ناصر اور کاشف نے اے ایس ایف کے لوگو والی شرٹس پہن کر ائیرپورٹ کے حساس ایریا میں داخل ہونے کی کوشش کی جنھیں ائیرپورٹ سکیورٹی فورس ٹیم نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمو ں کیخلاف کاروروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...