کم عمر بچوں سے مشقت ، دکاندار گرفتار

کم عمر بچوں سے مشقت ، دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر بچوں سے مشقت کروانے والا دکاندار گرفتار ۔لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ دکاندار کو کم عمر بچوں سے مشقت کروانے میں ملوث پایا گیا۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

کم عمر بچوں سے مشقت کروانے والا دکاندار گرفتار ۔لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ دکاندار کو کم عمر بچوں سے مشقت کروانے میں ملوث پایا گیا۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...