عوامی خدمت ہی سیاست کا اصل معیار ہے ،میئر کراچی

عوامی خدمت ہی سیاست کا اصل معیار ہے ،میئر کراچی

کراچی(اے پی پی)میئر بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ اپنا نکتہ نظر پیش کرنا ہر جمہوری معاشرے کا حسن ہے اور اختلافِ رائے کو ہمیشہ احترام کی نظر سے دیکھنا چاہیے، عوامی خدمت ہی سیاست کا اصل معیار ہے اور۔۔

 پاکستان کے عوام کے مسائل کا حل صرف نعروں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے ممکن ہے ۔میئر کراچی نے کہا کہ اگر کوئی قیادت عوام کے مسائل کے حل کے لیے سنجیدگی اور مستقل مزاجی سے کام کر رہی ہے تو وہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت ہے ۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اور عالمی سطح پر پاکستان کے موقف کو موثر انداز میں پیش کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...