کرایہ داری ایکٹ ‘ خلاف ورزی پر گرفتاری

کرایہ داری ایکٹ ‘ خلاف ورزی پر گرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ مدینہ ٹاؤن میں پولیس نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ مدینہ ٹاؤن میں پولیس نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...