بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں ندیم نامی شہری کو عثمان نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جوڈس آنر ہوگیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے میں ندیم نامی شہری کو عثمان نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جوڈس آنر ہوگیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...