2پیشہ ور بھکاریوں گرفتار

 2پیشہ ور بھکاریوں گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2ملز موں کو گرفتار کر لیا۔ جو خود کو معذور ظاہر کرتے ہوئے بھیک مانگنے اور اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے۔۔۔

پولیس نے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2ملز موں کو گرفتار کر لیا۔ جو خود کو معذور ظاہر کرتے ہوئے بھیک مانگنے اور اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے۔ جن کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...