گاڑی کی خرید و فروخت کے دوران شہری سے لاکھوں کا فراڈ

گاڑی کی خرید و فروخت کے دوران شہری سے لاکھوں کا فراڈ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی کی خرید و فروخت کے دوران شہری کو بھاری مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں حمزہ نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر گاڑی کی خرید و فروخت کے دوران اس سے لاکھوں روپے مالیت کی رقم وصول کر لی اور اس کے بدلے میں جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کرکے اس کے حوالے کر دیئے گئے اور اسے بھاری مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...