کمسن بچی کے ساتھ نازیبا حرکات ملزم کیخلاف مقدمہ درج

کمسن بچی کے ساتھ نازیبا حرکات  ملزم کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں اقبال نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی آٹھ سالہ بیٹی سے مبینہ طور پر غیر اخلاقی حرکات کیں اور اسے ہراساں اور پریشان کیا۔ جس پر پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...