چورشہری کی موٹر سائیکل لے گئے

چورشہری کی موٹر سائیکل لے گئے

گوجرہ(نمائندہ دنیا )چوروں نے ایک اورشہری کی موٹر سائیکل چوری کر لی۔ سردار کالونی کے محمد گلزار نے اپنی موٹر سائیکل نمبر 5375بی جی کیواپنے گھر کے باہر کھڑی کی اور خود کام کی غرض سے اندر چلا گیا۔۔۔

 جس کی عدم موجودگی میں نامعلوم چور اس کی موٹڑ سائیکل چوری کر لی اور فرارہوگئے واردات کی اطلاع تھانہ سٹی پولیس گوجرہ کو دے دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...