ون ویلنگ کر نیوالے 4 افراد گرفتار

 ون ویلنگ کر نیوالے 4 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے 4افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے 4افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...