تین روزہ توانائی اور الیکٹرک موبیلٹی نمائش کا افتتاح

تین روزہ توانائی اور الیکٹرک  موبیلٹی نمائش کا افتتاح

لاہور(سٹاف رپورٹر)ایکسپو سینٹر لاہور میں الیکٹریکسٹی پاکستان اور ای وی ایس ورلڈ نمائشوں کاآغاز ہو گیا۔

 جس کا افتتاح وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) کے ایڈیشنل سیکریٹری ہمایوں خان نے کیا۔ فیکٹ ایگزیبیشنز کے زیرِ اہتمام 24 سے 26 جولائی تک جاری رہنے والی اس تین روزہ نمائش میں 120 سے زائد قومی و بین الاقوامی کمپنیاں جو توانائی، بجلی اور الیکٹرک موبیلٹی کے شعبوں میں جدید ترین ٹیکنالوجیز اور اختراعی حل پیش کر رہی ہیں۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ، وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) کے ایڈیشنل سیکریٹری ہمایوں خاننے پاکستان میںتوانائی اہداف کے حصول میں جدت اور اشتراکِ عمل کی اہمیت پر زور دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...