بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں عمران کو ملزم وحید نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں عمران کو ملزم وحید نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments