غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا

غیر معیاری گیس سلنڈر نصب  کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جس کے جانب سے ویگن میں نصب کیا گیا خستہ حال اور غیر معیاری گیس سلنڈر جان لیوا حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...