شادی شدہ خاتون کو3بچوں سمیت اغواکر لیا گیا

شادی شدہ خاتون کو3بچوں  سمیت اغواکر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو تین بچوں سمیت مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔

تھانہ ترکھانی کے علاقے چک نمبر 47 سخیرو کی رہائشی 35 سالہ سمن بی بی نامی خاتون کو اس کے تین بچوں سمیت مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا اور اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...