راولپنڈی،پھندا لگی لاش برآمد
راولپنڈی (این این آئی) نیو ٹاؤن میں واقع ایک ہوٹل سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والے کاشف علی نے ہوٹل کا کمرہ بک کرایا تھا، کافی وقت گزرنے پر کمرے سے جواب نہ ملنے پر ہوٹل انتظامیہ نے پولیس سے رجوع کیا۔ پولیس کے پہنچنے پر کمرہ کھولا گیا تو اندر سے کاشف علی کی پھندا لگی لاش ملی جسے پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
نیو ٹاؤن میں واقع ایک ہوٹل سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والے کاشف علی نے ہوٹل کا کمرہ بک کرایا تھا، کافی وقت گزرنے پر کمرے سے جواب نہ ملنے پر ہوٹل انتظامیہ نے پولیس سے رجوع کیا۔ پولیس کے پہنچنے پر کمرہ کھولا گیا تو اندر سے کاشف علی کی پھندا لگی لاش ملی جسے پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments