خاتون لیکچرر کے ایم فل وایوا کا کامیاب انعقاد
ملتان (خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ ماس کیمونیکشن کی لیکچرر سیدہ ثانیہ زیدی نے اپنے ایم فل ماس کمیونیکیشن کے وایواکا مکمل کامیابی سے دفاع کیا سیدہ ثانیہ زیدی واحد نابینا لیکچرار ہیں ۔تعلیمی حلقوں نے ان کی کاوشوں کو بہت سراہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنے سماجی حلقوں میں تعلیمی فروغ کے لیے بھی اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
زکریا یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ ماس کیمونیکشن کی لیکچرر سیدہ ثانیہ زیدی نے اپنے ایم فل ماس کمیونیکیشن کے وایواکا مکمل کامیابی سے دفاع کیا سیدہ ثانیہ زیدی واحد نابینا لیکچرار ہیں ۔تعلیمی حلقوں نے ان کی کاوشوں کو بہت سراہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنے سماجی حلقوں میں تعلیمی فروغ کے لیے بھی اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments