بہارہ کہو:ڈمپر، کیری ڈبہ کے حادثات میں 7افراد زخمی

بہارہ کہو:ڈمپر، کیری ڈبہ کے حادثات میں 7افراد زخمی

سترہ میل کے قریب ڈمپر نے بریک فیل ہونے پر کئی گاڑیوں کو کچل ڈالا

بہارہ کہو (نمائندہ دنیا) سترہ میل ٹول پلازہ کے قریب اچانک بریک فیل ہونے سے ڈمپر نے گاڑیوں اور موٹر سائیکل کو روند ڈالا، حادثہ کے باعث 4افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ تریٹ چوکی کے قریب بھی کیری ڈبہ گاڑی بریک فیل ہونے سے بلاکوں سے جاٹکرائی جس کے نتیجہ میں ایک ہی خاندان کے 3افراد شدید زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس نے جا ئے وقوعہ پر پہنچ کر حادثات کی تحقیقات شروع کر دیں، زخمی ہسپتال منتقل، ڈمپر ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...