شہری کے گھر گھس کر فائرنگ نوجوان بال بال بچ گیا
ملتان (کرائم رپورٹر )سٹی شجاع آباد پولیس نے شہری کے گھر گھس کر فائرنگ کرنے کے الزام نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
۔ پولیس کو اسد اللہ خان نے بتایا کہ نامعلوم ملزم گھر کی دیوار پھلانگ کر داخل ہوا اور میرے بھانجے پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جو بھانجے کے بالوں کو چھو کر دیوار پر لگے اور نامعلوم ملزم چھت سے چھلانگ کر فرار ہوگیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments