خریداری کے بہانے دکان سے لاکھوں روپے کی رقم چوری

خریداری کے بہانے دکان سے لاکھوں روپے کی رقم چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خریداری کے بہانے دکان میں آنے والا شہری کاؤنٹر سے لاکھوں روپے مالیت کی رقم لے اڑا۔

تھانہ سمن آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے اویس نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزم خریداری کے بہانے اس کی دکان میں داخل ہوا اور دکان کے کاؤنٹر سے تین لاکھ روپے سے زائد مالیت کی رقم چوری کر کے راہ فرار اختیار کر گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...