رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب تراشوں نے شکار بنا لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب تراشوں نے اپنا شکار بنا لیا۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں لیاقت نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزمان نے اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments