لڑکی سے نازیبا حرکات ، مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساندل بار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے سلیم نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اس کی کم عمر بھانجی کومبینہ طور پر نازیبا حرکات کرتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا گیا۔ پولیس نے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔
تھانہ ساندل بار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے سلیم نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اس کی کم عمر بھانجی کومبینہ طور پر نازیبا حرکات کرتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا گیا۔ پولیس نے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments