بھیک مانگنے والے پیشہ ور ملزم کو گرفتار کر لیا

بھیک مانگنے والے پیشہ ور ملزم کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بھیک مانگنے والے پیشہ ور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھا۔

بھیک مانگنے والے پیشہ ور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...