دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری پر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا

دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری  پر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنیوالے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنیوالے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...