فیکٹری میں کام کرتے لڑائی جھگڑے کے دوران ایک شخص کو شدید زخمی کر دیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیکٹری میں کام کرتے ہوئے لڑائی جھگڑے کے دوران ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا گیا۔
بلوچنی کے علاقے میں قائم نجی فیکٹری میں کام کے دوران مزدور آپس میں الجھ پڑے اور لڑائی جھگڑا کرتے ہوئے ایک شخص کو مبینہ طور پر شدید زخمی کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments