گھریلو ملازم نے گھر سے نقدی، موبائل، زیورات چوری

گھریلو ملازم نے گھر سے  نقدی، موبائل، زیورات چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھریلو ملازم نے گھر سے نقدی، موبائلز، زیورات اور دیگر سامان چوری کر لیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے النجف کالونی کی رہائشی کومل نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر پر کام کرنے والے ملازم نے مبینہ طور پر الماری سے زیورات، نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر قانونی کاروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...