غیر معیاری زرعی ادویات بیچنے پر 3ڈیلرز پر مقدمات
تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں محکمہ زراعت کی ٹیموں نے کا رروائیاں کیں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جعلی اور غیر معیاری زرعی ادویات فروخت کرنے والے تین ڈیلرز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں محکمہ زراعت کی ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران تین افراد کو غیر معیاری اور جعلی زرعی ادویات کی فروخت میں ملوث پایا گیا۔ جن کے خلاف واقعات کے مقدمات کا اندراج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا بھی آغاز کرلیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments