کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر دیا گیا۔تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو قابو کرلیا۔مقدمہ درج کرلیا گیا۔
کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر دیا گیا۔تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو قابو کرلیا۔مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments