قیمتی اور نایاب نسل کی مرغیاں چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قیمتی اور نایاب نسل کی مرغیاں چوری کرلی گئیں۔ تھانہ صدر کے علاقے میں عمران نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر اس کی حویلی سے رات کی تاریکی میں نایاب نسل کی مرغیاں اور دیگر سامان چوری کرلیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں عمران نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر اس کی حویلی سے رات کی تاریکی میں نایاب نسل کی مرغیاں اور دیگر سامان چوری کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments