2 منشیات فروش گرفتار ،چرس برآمد

2 منشیات فروش گرفتار ،چرس برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے چار کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔

تھانہ گلبرگ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں عثمان اور عامر کو گرفتار کر لیا۔ جن کی تلاشی کے دوران مجموعی طور پر 4 کلوگرام سے زائد چرس برآمد کر لی گئی۔ مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...